پہلی سہ ماہی میں 1.72 لاکھ پاکستانیوں کو بیرون ملک ملازمتیں
پہلی سہ ماہی 2025 میں 1 لاکھ 72 ہزار پاکستانیوں کو بیرون ملک ملازمتیں مل گئیں، بیورو آف امیگریشن کی رپورٹ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BEOE) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سال 2025 کی پہلی تین ماہ…